Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1863 (مشکوۃ المصابیح)

[1863] رواہ مسلم (1036/97)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَا ابْنَ آدَمَ إِنْ تَبْذُلِ الْفَضْلَ خَيْرٌ لَكَ وَإِنْ تُمْسِكْہُ شَرٌّ لَكَ وَلَا تُلَامُ عَلَی كَفَافٍ وَابْدَأْ بِمن تعول)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ابن آدم! اگر تو زائد از ضروریات خرچ کر دے تو وہ تیرے لیے بہتر ہے،اور اگر تو اسے روک رکھے تو وہ تیرے لیے برا ہے،لیکن ضرورت کے مطابق رکھ لینے پر تجھ پر کوئی ملامت نہیں،اور اپنے زیر کفالت افراد پر پہلے خرچ کر۔‘‘ رواہ مسلم۔