Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1873 (مشکوۃ المصابیح)
[1873] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1963 وقال: حسن غریب) ٭ صدقۃ بن موسی و فرقد بن یعقوب السبخي ضعیفان۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ خِبٌّ وَلَا بَخِيلٌ وَلَا منان)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوبکر صدیق ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’فساد و لڑائی پیداکرنے والا،بخیل اور احسان جتلانے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا۔‘‘ ضعیف۔