Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1872 (مشکوۃ المصابیح)
[1872] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1962 وقال: غریب۔) ٭ صدقۃ بن موسی: ضعیف، ضعفہ الجمھور۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: خصلتان لَا تجتمعان فِي مُؤْمِنٍ: الْبُخْلُ وَسُوءُ الْخُلُقِ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بخل اور بد اخلاقی جیسی خصلتیں کسی مومن میں جمع نہیں ہو سکتیں۔‘‘ ضعیف۔