Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1893 (مشکوۃ المصابیح)
[1893] متفق علیہ، رواہ البخاري (6021 عن جابر) و مسلم (1005/52 عن حذیفۃ)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ وَحُذَيْفَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((كُلُّ مَعْرُوف صَدَقَة))
جابر ؓ اور حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہر معروف (بھلی بات،بھلا کلام) صدقہ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔