Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1894 (مشکوۃ المصابیح)

[1894] رواہ مسلم (2626/144)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقَی أَخَاكَ بِوَجْہٍ طليق)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’نیکی کے کسی بھی کام کو معمولی مت سمجھو،خواہ تم اپنے بھائی کو خندہ پیشانی سے ملو۔‘‘ رواہ مسلم۔