Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1900 (مشکوۃ المصابیح)
[1900] متفق علیہ، رواہ البخاري (6012) و مسلم (1552/12)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا فَيَأْكُلُ مِنْہُ إِنْسَانٌ أَوْ طَيْرٌ أَوْ بَہِيمَةٌ إِلَّا كَانَت لَہُ صَدَقَة))
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب کوئی مسلمان شجرکاری کرتا ہے یا کاشتکاری کرتا ہے،پھر کوئی انسان یا پرندہ یا کوئی حیوان اس میں سے کھا لیتا ہے تو یہ اس کے لیے صدقہ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔