Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1901 (مشکوۃ المصابیح)
[1901] رواہ مسلم (7/ 1552)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ جَابِرٍ: ((وَمَا سُرِقَ مِنْہُ لَہُ صَدَقَة))
اور صحیح مسلم میں جابر ؓ سے روایت ہے:’’جو اس میں سے چوری ہو جائے تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔