Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1906 (مشکوۃ المصابیح)

[1906] رواہ مسلم (2618/131) ہ حدیث عدي بن حاتم: اتقوا النار یأتي (5857)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللہِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَنْتَفِعْ بِہِ قَالَ: ((اعْزِلِ الْأَذَی عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ وَسَنَذْكُرُ حَدِيث عدي ابْن حَاتِمٍ: ((اتَّقُوا النَّارَ)) فِي بَابِ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ

ابوبرزہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے عرض کیا،اللہ کے نبی! مجھے کوئی نفع مند چیز بتائیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مسلمانوں کی گزر گاہ سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دے۔‘‘ عنقریب ہم عدی بن حاتم سے مروی حدیث:’’دوزخ سے بچاؤ اختیار کرو۔‘‘ کو ان شاء اللہ تعالیٰ باب علامات نبوۃ میں ذکر کریں گے۔رواہ مسلم