Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1916 (مشکوۃ المصابیح)

[1916] إسنادہ صحیح، رواہ الدارمي (267/2 ح 2610) [والترمذي (1379) والنسائي فی الکبری (5756۔ 5758)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((من أحيی أَرْضًا مَيِّتَةً فَلَہُ فِيہَا أَجْرٌ وَمَا أَكَلَتِ الْعَافِيَةُ مِنْہُ فَہُوَ لَہُ صَدَقَةٌ)) . رَوَاہُ النَّسَائِيُّ والدارمي

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص بنجر زمین کاشت کرتا ہے تو اس کے لیے اس (کاشت کرنے) میں اجر ہے،اور ہر طالب رزق اس میں سے جو کھا جائے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔‘‘ صحیح،رواہ الدارمی۔