Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1926 (مشکوۃ المصابیح)
[1926] ضعیف جدًا، رواہ رزین (لم أجدہ) [و رواہ البیھقي في شعب الإیمان (3792، نسخۃ محققۃ: 3513) بإسناد مظلم عن ھیصم بن شداخ عن الأعمش عن إبراہیم عن علقمۃ عنہ بہ] و ھیصم بن شداخ: یروی عن الأعمش الطامات فی الروایات، لا یجوز الاحتجاج بہ، قالہ ابن حبان فی المجروحین (97/3) و للحدیث طرق ضعیفۃ جدًا۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ وَسَّعَ عَلَی عِيَالِہِ فِي النَّفَقَةِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ وَسَّعَ اللہُ عَلَيْہِ سَائِرَ سَنَتِہِ)) . قَالَ سُفْيَانُ: إِنَّا قَدْ جربناہ فوجدناہ كَذَلِك. رَوَاہُ رزين
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص عاشورہ کے دن اپنے اہل و عیال پر فراخی کے ساتھ خرچ کرتا ہے تو اللہ پورا سال اسے فراخی عطا فرما دیتا ہے۔‘‘ سفیان (ثوری ؒ) نے فرمایا: ہم اس کا تجربہ کر چکے ہیں،اور ہم نے اسے اسی طرح پایا ہے۔ضعیف جذا،رواہ رزین (لم اجدہ)۔