Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1927 (مشکوۃ المصابیح)

[1927] ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (3795، نسخۃ محققۃ: 3515 عن أبي ھریرۃ [فیہ حجاج بن نصیر: ضعیف و محمد بن ذکوان: منکر الحدیث] 3793۔ 3794 عن أبي سعید نسخۃ محققۃ: 3513۔ 3514 [فیہ أیوب بن سلیمان بن میناء عن رجل عن أبي سعید الخدري] 3791 نسخۃ محققۃ: 3512 عن جابر [فیہ محمد بن یونس الکدیمي: کذاب عن عبد اللہ بن إبراہیم الغفاري: متروک] ٭ و للحدیث طرق لا یصح منھا شئ و أخطأ السیوطي وغیرہ فصححہ بالشواھد الواھیۃ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرَوَی الْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنْہُ وَعَنْ أبي ہُرَيْرَة وَأبي سعيد وَجَابِر وَضَعفہ

اور امام بیہقی نے ابن مسعود ؓ،ابوہریرہ ؓ،ابوسعید ؓ اور جابر ؓ سے اسے شعب الایمان میں ذکر کیا ہے،اور انہوں (امام بیہقی) نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ضعیف۔