Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1944 (مشکوۃ المصابیح)

[1944] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1671) ٭ سلیمان بن قرم: ضعیف ضعفہ الجمھور و أخرج لہ مسلم (1480/46) متابعۃً۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يُسْأَلُ بِوَجْہِ اللہِ إِلَّا الْجنَّة)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ کی ذات کا واسطہ دے کر جنت کے سوا کچھ نہ مانگا جائے۔‘‘ ضعیف۔