Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1946 (مشکوۃ المصابیح)

[1946] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (3367، نسخۃ محققۃ: 3095) ٭ فیہ زربي بن عبد اللہ: ضعیف۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَنْ تُشْبِعَ كَبِدًا جَائِعًا)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بہترین صدقہ یہ ہے کہ تو کسی بھوکے پیٹ کو سیر کر دے۔‘‘ ضعیف۔