Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1957 (مشکوۃ المصابیح)

[1957] متفق علیہ، رواہ البخاري (3257) و مسلم (166/ 1152)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: فِي الْجَنَّةِ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابٍ مِنْہَا: بَابٌ يُسَمَّی الرَّيَّانَ لَا يدْخلہُ إِلَّا الصائمون

سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جنت کے آٹھ دروازے ہیں،ان میں سے ایک دروازے کا نام ’’الریان‘‘ ہے،اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے۔‘‘ متفق علیہ۔