Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1966 (مشکوۃ المصابیح)

[1966] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (3629) ٭ فیہ أبو بکر الھذلي: متروک۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا دَخَلَ شَہْرُ رَمَضَانَ أَطْلَقَ كُلَّ أَسِيرٍ وَأَعْطَی كُلَّ سَائِلٍ. رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،جب ماہ رمضان آتا تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہر قیدی کو آزاد فرما دیتے اور ہر سائل کو عطا کیا کرتے تھے۔اسنادہ ضعیف جذا۔