Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1972 (مشکوۃ المصابیح)
[1972] متفق علیہ، رواہ البخاري (1912) و مسلم (1089/31)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: شَہْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ: رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ
ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عید کے دو مہینے،رمضان اور ذوالحجہ،کم نہیں ہوتے۔‘‘ متفق علیہ۔