Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1974 (مشکوۃ المصابیح)

[1974] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2237) و الترمذي (738 وقال: حسن صحیح .) و ابن ماجہ (1651) والدارمي (17/2۔ 18 ح 1747)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا انْتَصَفَ شَعْبَانُ فَلَا تَصُومُوا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب نصف شعبان ہو جائے تو پھر روزہ نہ رکھو۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔