Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1975 (مشکوۃ المصابیح)

[1975] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (687) ٭ أبو معاویۃ مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أحصوا ہِلَال شعْبَان لرمضان)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’رمضان کی خاطر شعبان کے چاند (ایام) کی گنتی کرو۔‘‘ ضعیف۔