Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2000 (مشکوۃ المصابیح)

[2000] متفق علیہ، رواہ البخاري (1927) و مسلم (1106/65)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُقَبِّلُ وَيُبَاشِرُ وَہُوَ صَائِمٌ وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لأربہ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزہ کی حالت میں بوسہ لے لیا کرتے تھے اور گلے مل لیا کرتے تھے اور آپ اپنی خواہش پر تم سے زیادہ قابو رکھنے والے تھے۔متفق علیہ۔