Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1999 (مشکوۃ المصابیح)

[1999] رواہ البخاري (1903)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِہِ فَلَيْسَ لِلَّہِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَہُ وَشَرَابہ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص (روزہ کی حالت میں) جھوٹ اور برے اعمال ترک نہیں کرتا تو اللہ کو کوئی حاجت نہیں کہ وہ شخص اپنا کھانا پینا ترک کر دے۔‘‘ رواہ البخاری۔