Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2002 (مشکوۃ المصابیح)
[2002] متفق علیہ، رواہ البخاري (1938) و مسلم (1202/87)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ احْتَجَمَ وَہُوَ مُحْرِمٌ وَاحْتَجَمَ وَہُوَ صَائِمٌ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام اور روزہ کی حالت میں پچھنے لگوائے۔متفق علیہ۔