Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2003 (مشکوۃ المصابیح)

[2003] متفق علیہ، رواہ البخاري (1933) و مسلم (171 /1155)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((من نسي وَہُوَ صَائِم فأل أَوْ شَرِبَ فَلْيُتِمَّ صَوْمَہُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَہُ اللہُ وسقاہ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص بھول جائے کہ وہ روزہ سے ہے اور وہ کھا لے یا پی لے تو وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اسے تو اللہ نے کھلایا پلایا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔