Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2005 (مشکوۃ المصابیح)
[2005] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2386) ٭ فیہ محمد بن دینار صدوق لکنہ اختلط .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن عَائِشَة: أَن الني ﷺ: كَانَ يُقَبِّلُہَا وَہُوَ صَائِم ويمص لسنانہا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں کبھی ان کا بوسہ لے لیا کرتے تھے اوران کی زبان چوس لیا کرتے تھے۔ضعیف۔