Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2024 (مشکوۃ المصابیح)
[2024] رواہ مسلم (1114/91)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَة لمُسلم عَن جَابر رَضِي اللہ عَنہُ أَنہ شرب بعد الْعَصْر
صحیح مسلم میں جابر ؓ سے مروی روایت میں ہے کہ آپ نے عصر کے بعد (پانی) پیا۔رواہ مسلم۔