Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2026 (مشکوۃ المصابیح)

[2026] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2410۔ 2411) ٭ عبد الصمد بن حبیب ضعیف ضعفہ الجمھور و حبیب بن عبد اللہ: مجھول .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبَّقِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ كَانَ لَہُ حَمُولَةٌ تَأْوِي إِلَی شِبْعٍ فَلْيَصُمْ رَمَضَانَ من حَيْثُ أدْركہُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

سلمہ بن محبق ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کے پاس سواری ہو جو شکم سیری کے مقام پر اسے پہنچا دے وہ روزے رکھے جہاں بھی وہ رمضان کو پا لے۔‘‘ ضعیف