Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2033 (مشکوۃ المصابیح)

[2033] متفق علیہ، رواہ البخاري (1952) و مسلم (153/ 1147)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ مَاتَ وَعَلَيْہِ صَوْمٌ صَامَ عَنْہُ وليہ))

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں تو اس کی طرف سے اس کا وارث روزے رکھے گا۔‘‘ متفق علیہ۔