Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2035 (مشکوۃ المصابیح)
[2035] إسنادہ ضعیف، رواہ مالک (1/ 303 ح 681) ٭ ھذا منقطع، من البلاغات و روی البیھقي (254/4) بسند صحیح عن ابن عمر قال: ’’لا یصوم أحد عن أحد و لکن تصدقوا عندہ من مالہ للصوم لکل یوم مسکینًا‘‘ و صححہ البیھقي .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ مَالِكٍ بَلَغَہُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُسْأَلُ: ہَلْ يَصُومُ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ أَوْ يُصَلِّي أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ؟ فَيَقُولُ: لَا يَصُومُ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ. وَلَا يُصَلِّي أَحَدٌ عَنْ أحد. رَوَاہُ فِي الْمُوَطَّأ
امام مالک ؒ فرماتے ہیں،انہیں یہ خبر پہنچی ہے کہ ابن عمر ؓ سے مسئلہ دریافت کیا گیا تھا،کیا کوئی شخص کسی دوسرے کی طرف سے روزہ رکھ سکتا ہے یا کوئی کسی دوسرے شخص کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا:’’کوئی کسی کی طرف سے روزہ رکھ سکتا ہے نہ کوئی کسی کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے۔‘‘ ضعیف۔