Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2039 (مشکوۃ المصابیح)
[2039] رواہ مسلم (202 / 1163)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَہْرُ اللہِ الْمُحَرَّمِ وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ صَلَاةُ اللَّيْلِ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’رمضان کے بعد اللہ کے مہینے محرم کا روزہ بہترین روزہ ہے،اور فرض نماز کے بعد رات کی نماز (یعنی تہجد) بہترین نماز ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔