Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2040 (مشکوۃ المصابیح)

[2040] متفق علیہ، رواہ البخاري (2006) و مسلم (131 / 1132)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَتَحَرَّی صِيَامَ يَوْمٍ فَضَّلَہُ عَلَی غَيْرِہِ إِلَّا ہَذَا الْيَوْمَ: يَوْمَ عَاشُورَاءَ وَہَذَا الشَّہْرُ يَعْنِي شَہْرَ رَمَضَان

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اس دن یوم عاشورہ اور اس ماہ یعنی ماہ رمضان کے روزوں کے سوا کسی اور دن اور کسی اور ماہ کے روزے کا اہتمام کرتے ہوئے نہیں دیکھا اور آپ نے اس (عاشورہ کے) دن کو باقی ایام پر فضیلت دی۔متفق علیہ۔