Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2043 (مشکوۃ المصابیح)
[2043] رواہ مسلم (1176/9)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ صَائِما فِي الْعشْر قطّ. رَوَاہُ مُسلم
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (ذوالحجہ کے) عشرہ میں کبھی روزے سے نہیں دیکھا۔رواہ مسلم۔