Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2045 (مشکوۃ المصابیح)

[2045] رواہ مسلم (198 / 1162)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ صَوْمِ الِاثْنَيْنِ فَقَالَ: ((فِيہِ وُلِدْتُ وَفِيہِ أُنْزِلَ عَلَيَّ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے پیر کے روزہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا:’’یہی میرا یوم پیدائش ہے اور یہی یوم نبوت (یعنی اسی روز مجھ پر وحی نازل کی گئی)۔‘‘ رواہ مسلم۔