Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2047 (مشکوۃ المصابیح)
[2047] رواہ مسلم (204/ 1164)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّہُ حَدَّثَہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَہُ سِتًّا مِنْ شَوَّال كَانَ كصيام الدَّہْر)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوایوب انصاری ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص رمضان کے روزے رکھے،پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے زمانہ بھر کے (مسلسل) روزے رکھے۔‘‘ رواہ مسلم۔