Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2049 (مشکوۃ المصابیح)
[2049] متفق علیہ، رواہ البخاري (1197) و مسلم (140 / 827)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا صَوْم فِي يَوْمَيْنِ: الْفطر وَالضُّحَی
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عید الفطر اور عید الاضحی کے دو ایام میں روزہ رکھنا جائز نہیں۔‘‘ متفق علیہ۔