Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2050 (مشکوۃ المصابیح)

[2050] رواہ مسلم (144/ 1141)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ نُبَيْشَةَ الْہُذَلِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَيَّامُ التَّشْرِيقِ أَيَّامُ أكل وَشرب وَذكر اللہ)) . رَوَاہُ مُسلم

نبیشہ ہذلی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ایام تشریق (۱۱،۱۲،۱۳ ذوالحجہ) کھانے پینے اور اللہ کا ذکر کرنے کے دن ہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔