Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2051 (مشکوۃ المصابیح)

[2051] متفق علیہ، رواہ البخاري (1985) و مسلم (1144/147)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَصُومُ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا أَن بِصَوْم قبلہ أَو بِصَوْم بعدہ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی صرف جمعہ کے دن روزہ نہ رکھے،الاّ یہ کہ وہ اس سے پہلے یا اس کے بعد روزہ رکھے۔‘‘ متفق علیہ۔