Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2056 (مشکوۃ المصابیح)
[2056] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (747 وقال: حسن غریب .) [و أصلہ عند مسلم: 2565]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ فَأُحِبُّ أَنْ يُعْرَضَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’پیر اور جمعرات کے روز اعمال پیش کیے جاتے ہیں،لہذا میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔