Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2057 (مشکوۃ المصابیح)
[2057] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (761 وقال: حسن .) و النسائي (222/4 ح 2425) [و صححہ ابن خزیمۃ(2128) و ابن حبان (943۔ 944)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَا أَبَا ذَرٍّ إِذَا صُمْتَ مِنَ الشَّہْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَصُمْ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اے ابوذر! جب تم مہینے میں تین روزے رکھو تو تیرہ،چودہ،اور پندرہ کا روزہ رکھو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و النسائی۔