Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2058 (مشکوۃ المصابیح)
[2058] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (742 وقال: حسن غریب .) و النسائي (204/4 ح 2370) و أبو داود (2450) [و صححہ ابن خزیمۃ (2129) و ابن حبان (الإحسان: 3637)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصُومُ مِنْ غُرَّةِ كُلِّ شَہْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَقَلَّمَا كَانَ يفْطر يَوْم الْجُمُعَةَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ إِلَی ثَلَاثَة أَيَّام
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ کے شروع میں تین روزے رکھا کرتے تھے اور آپ کم ہی جمعہ کے دن روزہ چھوڑا کرتے تھے۔ترمذی،نسائی اور ابوداؤد نے تین دن تک روایت کیا ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و النسائی و ابوداؤد۔