Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2060 (مشکوۃ المصابیح)

[2060] صحیح، رواہ أبو داود (2452) و النسائي (221/4 ح 2421)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَأْمُرُنِي أَنْ أَصُومَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَہْرٍ أَوَّلُہَا الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيس. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مجھے حکم فرمایا کرتے تھے کہ میں ہر ماہ تین روزے رکھوں،ان کی ابتدا پیر سے ہو یا جمعرات سے۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد و النسائی۔