Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2064 (مشکوۃ المصابیح)
[2064] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1624 وقال: غریب .) [و للحدیث شواھد .]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللہِ جَعَلَ اللہُ بَيْنَہُ وَبَيْنَ النَّارِ خَنْدَقًا كَمَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص راہ جہاد میں ایک روزہ رکھتا ہے تو اللہ اس کے اور جہنم کے مابین زمین و آسمان کی مسافت جتنی ایک خندق بنا دیتا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔