Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2071 (مشکوۃ المصابیح)
[2071] إسنادہ حسن، رواہ النسائي (198/4۔ 199 ح 2347)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يُفْطِرُ أَيَّامَ الْبيض فِي حضر وَلَا فِي سفر. رَوَاہُ النَّسَائِيّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضر و سفر میں ایام بیض (تیرہ،چودہ اور پندرہ تاریخ) کا روزہ نہیں چھوڑتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ النسائی۔