Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2070 (مشکوۃ المصابیح)

[2070] سندہ ضعیف، رواہ النسائي (220/4 ح 2418) ٭ أبو إسحاق الأشجعي لم أجد من وثقہ و حدیث النسائي (2419) یغني عنہ عن حدیثہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ: أَرْبَعٌ لَمْ يَكُنْ يَدَعُہُنَّ النَّبِيُّ ﷺ: ((صِيَامُ عَاشُورَاءَ وَالْعَشْرِ وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَہْرٍ وَرَكْعَتَانِ قبل الْفجْر)) . رَوَاہُ النَّسَائِيّ

حفصہ ؓ بیان کرتی ہیں،چار امور ہیں جنہیں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ترک نہیں کیا کرتے تھے: یوم عاشورا کا روزہ،ذوالحجہ کے دس روزے،ہر ماہ تین روزے اور فجر سے پہلے دو رکعتیں۔سندہ ضعیف۔