Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2085 (مشکوۃ المصابیح)
[2085] رواہ البخاري (2021)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: الْتَمِسُوہَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ: فِي تَاسِعَةٍ تَبْقَی فِي سَابِعَةٍ تَبْقَی فِي خَامِسَةٍ تَبْقَی. رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اس (شب قدر) کو رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو،شب قدر باقی رہنے والی نویں رات،ساتویں رات،پانچویں رات (یعنی اکیسویں،تئیسویں اور پچیسویں رات) میں ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔