Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2089 (مشکوۃ المصابیح)

[2089] رواہ مسلم (1175/8)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَجْتَہِدُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مَا لَا يَجْتَہِدُ فِي غَيرہ. رَوَاہُ مُسلم

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جس قدر آخری عشرے میں (عبادت و سخاوت کرنے کی) کوشش کرتے تھے وہ اس کے علاوہ کسی اور وقت نہیں کرتے تھے۔رواہ مسلم۔