Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2090 (مشکوۃ المصابیح)
[2090] متفق علیہ، رواہ البخاري (2024) و مسلم (1174/7)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ شَدَّ مِئْزَرَہُ وَأَحْيَا ليلہ وَأَيْقَظَ أَہلہ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب آخری عشرہ شروع ہو جاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (عبادت کے لیے) کمر بستہ ہو جاتے،شب بیداری فرماتے اور اپنے اہل خانہ کو بھی بیدار رکھتے تھے۔متفق علیہ۔