Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2097 (مشکوۃ المصابیح)
[2097] متفق علیہ، رواہ البخاري (2026) و مسلم (1172/5)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ حَتَّی تَوَفَّاہُ اللہُ ثُمَّ اعْتَكَفَ أَزْوَاجُہُ مِنْ بعدہ
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے حتیٰ کہ اللہ نے انہیں فوت کر لیا،پھر آپ کی وفات کے بعد ازواج مطہرات نے اعتکاف کیا۔متفق علیہ۔