Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2104 (مشکوۃ المصابیح)

[2104] صحیح، رواہ أبو داود (2464) و ابن ماجہ (1771) [والترمذي (791) و البخاري (2033) و مسلم (1173)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَعْتَكِفَ صَلَّی الْفَجْرَ ثُمَّ دَخَلَ فِي مُعْتَكَفِہِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اعتکاف کرنے کا ارادہ فرماتے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز فجر ادا کرتے اور پھر اپنے اعتکاف کی جگہ میں تشریف لے جاتے۔صحیح،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔