Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2105 (مشکوۃ المصابیح)

[2105] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2472) و ابن ماجہ (لم أجدہ و جاء فی ھامش الھندیۃ: ’’قولہ و ابن ماجہ لا یوجد ھذا في أکثر النسخ المصححۃ، و یوجد في نسخۃ واحدۃ و کذا ما وجدتہ في سنن ابن ماجہ فی أبواب الاعتکاف‘‘ ص 183حاشیہ: 8) ٭ فیہ لیث بن أبي سلیم ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَعُودُ الْمَرِيضَ وَہُوَ مُعْتَكِفٌ فَيَمُرُّ كَمَا ہُوَ فَلَا يُعَرِّجُ يَسْأَلُ عَنْہُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حالت اعتکاف میں مریض کی عیادت کر لیا کرتے تھے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے حال میں چلتے جاتے اور رکے بغیر اس کا حال دریافت کر لیتے۔اسنادہ ضعیف۔