Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2107 (مشکوۃ المصابیح)

[2107] إسنادہ حسن، رواہ ابن ماجہ (1774)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ كَانَ إِذَا اعْتَكَفَ طُرِحَ لَہُ فِرَاشُہُ أَوْ يُوضَعُ لَہُ سَرِيرُہُ وَرَاءَ أسطوانہ التَّوْبَة. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

عبداللہ بن عمر ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ اعتکاف فرماتے تو توبہ کے ستون کے پیچھے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے بستر بچھا دیا جاتا یا چار پائی لگا دی جاتی۔اسنادہ حسن،رواہ ابن ماجہ۔