Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2108 (مشکوۃ المصابیح)

[2108] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1781) ٭ عبیدۃ بن بلال: مجھول الحال و فرقد بن یعقوب السبخي: ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ فِي الْمُعْتَكَفِ: ((ہُوَ يَعْتَكِفُ الذُّنُوبَ وَيُجْرَی لَہُ مِنَ الْحَسَنَاتِ كَعَامِلِ الْحَسَنَات كلہَا)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اعتکاف کرنے والے کے بارے میں فرمایا:’’وہ گناہوں سے رکا رہتا ہے اور تمام نیکیاں کرنے والے کی طرح اسے نیکیوں کا ثواب ملتا رہتاہے۔‘‘ (جن کو وہ پہلے کای کرتا تھا) اسنادہ ضعیف۔